ٹیکس نادہندگان کی موبائل سمز اور بجلی گیس کنکشن کب سے منقطع ہونگے؟

پاکستان میں ٹیکس نادہندگان کی موبائل سمز اور بجلی گیس کے کنکشن منقطع کرنے کی گھڑی آ پہنچی ہے جس کے مطابق آئندہ ہفتے سے باقاعدہ کارروائی کا آغاز کیا جائے گا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) مزید پڑھیں