ایک بڑی تہلکہ خیز ڈویلمپنٹ میں ن لیگ کی رہنما نے انتخابات میں شکست تسلیم کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہیں انتخابات میں شکست کے باوجود جتوانے کی آفر ہوئی تھی ، تاہم انہوں نے یہ آفر ٹھکرا دی۔ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں اترنے والی عثمان ڈار اور عمر ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو بڑی خوشخبری مل گئی۔ ریحانہ ڈار کے اغواء ہونے والے بیٹے عمر ڈار طویل عرصہ غائب رہنے کے بعد مزید پڑھیں
عام انتخابات کا پہلا راؤنڈ مکمل ہونے کے بعد اب ضمنی انتخابات کا راؤنڈ شروع ہونے لگا ہے جس میں ایک سے زائد سیٹوں پر الیکشن لڑنے اور جیتنے والے امیدوار ایک سیٹ رکھ کر باقی خالی چھوڑیں گے اور مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ کی سینئر نائب صدر اور نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز 220 ووٹ لیکر صوبہ پنجاب کے پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب ہوگیئں۔ انکے مدمقابل سنی اتحاد کونسل (پی ٹی آئی ) کے امیدوار رانا آفتاب احمد مزید پڑھیں
پاکستان میں دن بدن مہنگی ہوتی بجلی نہ جہاں گرمیوں اور سردیوں کے بلوں میں فرق ختم کر دیا ہے وہیں انتخابات کے دوران مفت بجلی کے یونٹس بانٹنے والے سیاستدان بھی اب اپنے وعدوں سے مکرتے دکھائی دے رہے مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی نے میڈیا پر گردش کرتی خبر جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے چیئرمین سینیٹ بنوایا جائےگا کی تردید کردی۔ وزیر اعظم ہاؤس نے مزید پڑھیں
گزشتہ روز سوشل میڈیا پر مراد سعید کی تصاویر گردش کرتی رہیں جس میں انہیں ایک تبدیل حلیے میں دیکھا جا سکتا ہے۔ تاہم آج مراد سعید اپنے ایکس (سابقہ ٹویٹر) اکاؤنٹ سے عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰبی بی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں آج عام انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی کیس کی سماعت ہوئی جس میں سپریم کورٹ نے نہ صرف انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کر دی بلکہ درخواست گزار بریگیڈیئر ریٹائرڈ علی خان پر پانچ مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کی عدالت نے ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن کی توہین عدالت کیس میں عدم پیشی کی بنیاد پر ان کی گرفتاری کے احکامات جاری کیئے ہیں۔ عدالت کے احکامات کی سختی مزید پڑھیں
پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار نیا موقع دیکھنے کو آیا ہے کہ الیکشن میں ایک سیٹ جیتنے والی جماعت پارلیمنٹ کی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آ گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے آزاد امیدواروں کی مزید پڑھیں