پی ایس ایل 10؛ کون کس ٹیم سے کھیلے گا؟

پی ایس ایل 10؛ کونسا کھلاڑی کس ٹیم سے کھیلے گا؟

پی ایس ایل 10 کیلئے پلیئڑ ڈرافٹ کی تقریب سوموار کو منعقد ہوئی جس میں تمام ٹیمز نے مختلف کیٹیگریز میں اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کا انتخاب کیا۔پی ایس ایل کی چھ ٹیموں نے مختلف کیٹیگریز جیسا کہ پلاٹینم، ڈائمنڈ، گولڈ، مزید پڑھیں