عمران خان کے خلاف وہ حربے جو ناکام ہوئے

محمد عارف نامی صارف نے ایکس پر ایک ٹویٹ میں عمران خان کے خلاف اپنائے گئے وہ تمام حربے سامنے رکھے جو مختلف ادوار میںان کے خلاف آتے رہے لیکن فیل ہوئے. محمد عارف نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ : جب تک اللہ نہ چاہے کوئی کچھ نہیں کر سکتا۔
جاوید ہاشمی کانفرنس۔ فیل
عائشہ گلالئی سکینڈل۔ فیل
ریحام خان کتاب۔ فیل
یہودی کارڈ۔ فیل
آڈیو لیکس۔ فیل
ترین اور علیم پروپیگنڈا۔ فیل
قادیانی کارڈ۔ فیل
مانیکہ زبردستی طلاق بیانیہ۔ فیل
کوکین، شراب بیانیہ۔ فیل
خٹک، چوہان، ڈار الزامات۔ فیل
عدت، نکاح بیانیہ۔ فیل
توشہ خانہ پروپیگنڈا۔ فیل
بنی گالا منی ٹریل کیس۔ فیل
3 دفعہ مارنے کی سازش۔ فیل
سائیفر سیکریٹ ایکٹ۔ فیل
تنگ جیل میں اذیت دیکر توڑنا۔ فیل
ڈیل کرنے کی کوشش۔ فیل
200 جعلی مقدمات۔ فیل
مزید پڑھیں:کیا واقعی امریکہ میں امیگریشن آفیسرز پاکستانی صحافیوں سے عمران خان کا پوچھتے ہیں
میڈیا پر عمران خان کو بین کرنا۔ فیل
آزاد صحافیوں پر ظلم۔ فیل
میڈیا پر نام کی پابندی۔ فیل
پنجاب الیکشن دھاندلی۔ فیل
ڈیل کر کے بھگوڑا بنانا۔ فیل
پارٹی پر پابندی کی کوشش۔ فیل
کینسر ہسپتال فنڈز پروپیگنڈا۔ فیل
پارٹی جھنڈے پر پابندی۔ فیل
کشمیر حکومت سازش۔ فیل
گلگت بلتستان حکومت سازش۔ فیل
گستاخی ختم نبوت بیانیہ۔ فیل
پارٹی جلسوں پر پابندی۔ فیل
لیگل ٹیم کو دھمکیاں۔ فیل
اندرونی غدار بلیک میلنگ۔ فیل
بہنوں پر بوگس کیس۔ فیل
فوج مخالف بیانیہ۔ فیل
بلے کا نشان چھیننا۔ فیل
پارٹی سے کئی پارٹیاں بنانا۔ فیل
کشمیر سے غداری بیانیہ۔ فیل
یہودی ریاست تسلیم بیانیہ۔ فیل
ورکرز، بچوں، عورتوں پر ظلم۔ فیل
رہنماؤں و کارکنان کے کاروبار بند کرنا۔ فیل
محمد عارف نے مزید لکھا کہ بے شک اللہ الحق ہے جھوٹ اور طاغوت کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتے، یہ وقت بھی گزر جائے گا اللہ تعالیٰ عمران خان اور ان کے ساتھ کھڑے ہوئے تمام لوگوں کو صبر و استقامت اور ہمت فرمائے۔ آمین