پاکستان بار کونسل نے 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش پریس ریلیز کو جلعی قرار دے دیا ہے۔

پاکستان بار کونسل سے منسوب جعلی پریس ریلیز جو اخبارات میں شائع کر دی گئی

گزشتہ روز پاکستان بار کونسل کی جانب سے منسوب ایک پریس ریلیز سوشل میڈیا پر زیر گردش رہی جس میں 190 ملین پاؤنڈز کیس کے فیصلے کو سراہا گیا تھا۔ اس پریس ریلیز کے سامنے آنے کے بعد پاکستان بار مزید پڑھیں