4 مارچ سے پاکستان میں‌ایکس، فیس بک ، یوٹیوب انسٹاگرام پر پابندی؟

ایکس پر پابندی کے بعد پاکستان میں فیس بک ، یوٹیوب اور انسٹا گرام پر پابندی کا خطرہ بھی منڈلانے لگا۔ پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر بہرا مند تنگی نے سینیٹ میں قرارداد جمع کرائی ہے جس میں مزید پڑھیں