سکول دودھ پروگرام

بچوں کیلئے بڑی خوشخبری، سکول دودھ پروگرام کا آغاز

چیف منسٹر آف پنجاب مریم نواز نے اپنے وعدہ پورا کر دکھایا، سکول کے بچوں کیلئے سکول دودھ پروگرام کا افتتاح کر دیا گیا۔ اس حوالے سے ڈیرہ غازی خان میں سکول نیوٹریشن پروگرام کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی مزید پڑھیں