محمد عرفان

محمد عرفان کی ریٹائرمنٹ؛ ہم اپنے ہیروز کو اتنی جلدی زیرو کیو‌ں‌بنا دیتے؟

فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ گزشتہ دو دنوں میں تیسری بڑی ریٹائرمنٹ ہے۔ اس سے قبل فاسٹ باؤلر محمد عامر اور آل راؤنڈر عماد وسیم نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ مزید پڑھیں