کون کون دھاندلی میں ملوث کمشنر نے سب بتا دیا

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے الیکشن میں دھاندلی میں‌ملوث کا اعتراف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کمشنر کا کہنا تھا کہ 8 فروری کی شب راولپنڈی سے 13 مزید پڑھیں