بیپ پاکستان بمقابلہ وٹس ایپ

کیا پاکستان نے وٹس ایپ کے متبادل ایپ تیار کر لی ہے

نینشل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے گزشتہ سال بیپ پاکستان کے نام سے ایک مسیجنگ ایپ متعارف کرائی گئی تھی جو تقریباً ایک سال سے وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں آزمائشی بنیادوں پر چلائی جارہی ہے۔ گزشتہ دنوں پاکستان میں مزید پڑھیں