ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان آنے والی انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس بڑا نقصان کرا بیٹھے۔ تفصیلات کے مطابق 17 اکتوبر کو ماسک پہنے افراد بین اسٹوکس کے گھر داخل ہوئے اور قیمتی اشیاء چرا کر فرار ہو گئے۔ مزید پڑھیں