پرائیویسی پالیسی

اردو وائس ٹی وی اپنی پرائیویسی پالیسی ایسے قارئین کیلئے ترتیب دیتا ہے جو اس بات کیلئے فکر مند رہتے ہیں کہ انکی مذکورہ ویب سائٹ پر پرائیویسی کس حد تک محفوظ ہے۔
ایک قابل اعتماد ادارہ ہونے کا عزم رکھتے ہوئے جہاں ہم اپنی پرائیویسی کو محفوظ بناتے ہیں وہیں اس امر کو بھی یقینی بناتے ہیں کہ ہماری ویب سائٹ وزٹ کرنے والے افراد کا غیر ضروری ڈیٹا اکٹھا نا کیا جائے اور اگر کسی طرز کا ڈیٹا موصول ہو تو اسے تھرڈ پارٹی تک پہنچنے سے بچا کر قارئین کے تجربے کو بہتر بنانے میں صرف کیا جائے۔