کرکٹر عثمان خان پر پابندی کے بادل کیوں‌منڈلارہے؟

پاکستان سپر لیگ کے 9ویں سیزن میں شاندار کارکرگی کا مظاہرہ کرنے والے عثمان خان کے کیرئیر پر پابندی کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔ اماراتی کرکٹ بورڈ نے پاکستانی نژاد اماراتی کرکٹر عثمان خان کے پاکستان کی طرف سے انٹرنیشنل مزید پڑھیں