پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر نوشکی میں نامعلوم افراد نے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو اغواء کرنے کے بعد قتل کر دیا جب کہ اس ساری کارروائی میں کل 11 افراد قتل ہوئے جبکہ 5 افراد مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں عید سے قبل اپنے انجام کو نہ پہنچ سکیں جس کی وجہ سے دونوں رہنماؤں کو عیدالفطر جیل میں ہی گزارنا پڑے مزید پڑھیں
پاکستان میں عید الفطر کا چاند نظر آگیا ہے اور کئی سالوں کے بعد پہلی مرتبہ خلیجی ممالک اور پاکستان ایک ساتھ ہی عیدالفطر منائیں گے۔ پاکستانیوں کیلئے یہ عیدالفطر اس لئے بھی منفرد ہے کہ عوام الناس کو چاند مزید پڑھیں
کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک کے ذیلی علاقے کتیر کی ایک مسجد میں افطار کے وقت ہونے والے دھماکے میں ایک پولیس اہلکار کے شہید ہونے اور 5 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ایس مزید پڑھیں
سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد ہائیکورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے ججزکو لکھے گئے مشکوک خطوط پر بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں وزارتِ داخلہ کو اب تک ہونے والی کارروائی پر رپورٹ ارسال کر دی گئی ہے۔ وفاقی مزید پڑھیں
شیئرز کی قیمت میں 650 فیصد اضافہ ، وہ بھی صرف ایک سال کے عرصے میں اور کمپنی کا نام ہے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن یعنی کہ پی آئی اے۔ جی بالکل وہی ایئر لائن جو اس وقت شدید خسارے مزید پڑھیں
اسلامی تعاون تنظیم یعنی کہ او آئی سی نے پاکستان میں فلسطینی طلبہ کیلئے تعلیمی انتظام کرنے کیلئے مزید پانچ ہزار فیلو شپس دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان او آئی سی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنسی و مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھنے کے بعد ازخود نوٹس کیس کی پہلی سماعت تھی جس سے قبل گزشتہ روز ہی اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق سمیت 8 ججز کو مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کیلئے آج کا دن بھی ایک نیا چیلنج لے کر آیا جب عدالت کے 8 ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے۔ ان خطوط پر بھیجنے والے کا پتہ درج نہ تھا تاہم خط پر مزید پڑھیں
اسلام آباد میںپبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کے لیے ایک اہم پیش رفت میں چین سے 150 الیکٹرک بسوں کی کھیپ سے پہلی 30 بسیں چین سے اگلے تین ہفتے تک کراچی پہنچنے کیلئے تیار ہیں۔ یہ کھیپ شہر کی پائیدار مزید پڑھیں