بالاآخر کئی ماہ کے انتظار کے بعد آج سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے سامنے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کا کیس لگ ہی گیا۔ عدالت نے فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے دینے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی۔ مزید پڑھیں
ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے مظاہرین پر سیدھی گولیاں کیوں چلائیں؟ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی داخلہ نے وزیر داخلہ محسن نقوی سے جواب مانگ لیا۔ صحافی مریم نواز خان کے مطابق قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی داخلہ میں زرتاج مزید پڑھیں
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فری لانسرز کو سہولت فراہم کرنے کے لیے ایک نئے عمل کا آغاز کیا ہے ، جس کے تحت وی پی این کی رجسٹریشن موبائل نمبرز کے ذریعے ممکن بنائی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
گزشتہ ماہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ممبر قومی اسمبلی عادل خان بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا جسے اب جسٹس منصور علی شاہ کی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر مزید پڑھیں
اڈیالہ جیل سے کوریج کرنے والے صحافی قمر میکن نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی فیملی کو گزشتہ رات پولیس نے ہراساں کیا۔ قمر میکن نے رات گئے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس سے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے بالآخر صحافی ارشد شریف قتل کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا . جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ 9 دسمبر کو سماعت کریگا۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ جسٹس مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر اور آزاد سینیٹر فیصل واڈا ایکس اکاؤنٹ پر آمنے سامنے آگئے۔ معاملہ تب شروع ہوا جب حماد اظہر نے گزشتہ روز ایک ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ تو اس مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور تقریباً 60 رہنماؤں پر پاکستان آرمی کے جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی کے گیٹ حملہ کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ عوامی مسلم لیگ کے مزید پڑھیں
پاکستان کی قومی ایئر لائن، پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے)، چار سالہ پابندی کے بعد برطانیہ کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کیلئے پرامید ہے۔ پی آئی اے نے گزشتہ دنوں اعلان کیا کہ یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی مزید پڑھیں
سینئر صحافی اسد طور نے انکشاف کیا ہے کہ کہیں نہ کہیں شہباز شریف کی قربانی کی بات چیت ہورہی ہے۔ ان کی جگہ قومی حکومت بنانے کا پلان ہے۔ اسد طور کا کہنا تھا کہ ملک اسٹیبلشمنٹ چلا رہی مزید پڑھیں