ریسرچ ورک

پاکستانی یونیورسٹیوں میں ہونے والا ریسرچ ورک کارآمد کیوں نہیں

عالیہ زیب ( فرضی نام) پاکستان کی ایک بڑی سائنس اور ٹیکنالوجی کی یوینورسٹی میں زیر تعلیم ہیں۔ اب ان کا آخری تعلیمی سال ہے اور انہیں ریسرچ ورک کرنا ہے۔ انہوں نے ایک ایمرجنگ ٹیکنالوجی کو ریسرچ کیلئے چنا مزید پڑھیں