حکومت

حکومت نے عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیوں کا اعلان کیا ؟

عیدالاضحیٰ مسلمانوں کا ایک اہم تہوار ہے۔ اس دن مسلمان سنتِ ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے اللہ کی راہ میں جانوروں کی قربانی کرتے ہیں۔ عیدالاضحیٰ میں قربانی کا یہ عمل حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانی کی یاد میں مزید پڑھیں